نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

محبت پھول ہوتی ہے کہو تو پھول بن جاؤں کیا

محبت پھول ہوتی ہے  





"محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
 پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
 اصول بن جاؤں___

سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
 مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
 دھول بن جاؤں___

بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
 اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
 انمول بن جاوں "
🎧🙈🥰
   *"محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
 پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
 اصول بن جاؤں___

سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
 مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
 دھول بن جاؤں___

بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
 اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
 انمول بن جاوں "
🎧🙈🥰
 
    ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس